20 اپریل 2018 - 14:50
قاہرہ میں مصر اور یونان کے وزراء دفاع کی ملاقات

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مصر کے وزیر دفاع اور یونان کے وزير دفاع نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مصر کے وزیر دفاع اور یونان کے وزير دفاع نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق دونوں ممالک کے وزراء دفاع نے اس ملاقات میں باہمی تعاون کو فروغ دینے ، علاقائی امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169